اقوال زریں
نیکی کی طرف بلانے والے،نیکی کرنے والے کے برابر ہیں۔
زہانت گفتگو کا نمک ہے۔
تنگ زہن لوگ،ہمیشہ تنگ راستوں پر چلتے ہیں۔
صبر اور شکر سے بڑھ کرکوئی چیز میٹھی نہی ہوتی۔
کسی کو اتنا دُکھ مت دو کہ اسے جینے سے نفرت ہو جائے۔
اگر آپ کا دل بُرا ہے تو آپ کو سب بُرے نظر آئے گے۔
کسی کہ خوش دیکھ کر مسکرانہ بھی صدقہ ہے۔
.دوست کی تلاش چاہتے ہو تو اپنے اندر کا دوست باہر لاءو
۔
آدمی کی قابلیت اس کی زبان کے نیچے پوشیدہ ہے۔
مستقل مزاج ہونا محنتی ہونے سے بھی زیادہ مشکل ہے۔
بُرے دوستوں سے بچو،کیونکہ وہ تمہاراتعارف بن جاتے ہیں۔